• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فی الحال صدی کی ڈیل مؤخر، ہدف عرب ممالک سے دوستی ہے، امریکی سفیر

ہفتہ 24-10-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فی الحال صدی کی ڈیل مؤخر، ہدف عرب ممالک سے دوستی ہے، امریکی سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر امریکا نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کی قیمت پر عرب ممالک کو اسرائیل کے قریب کیا اور صدی کی  ڈیل پرعمل درآمد کو فی الحال موخر کردیا ہے۔

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں صیہونی ریاست کے معروف اخبار ‘یسرائیل ھیوم’ کی جان سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب میں اسرائیل میں امریکا کےقدامت پسند یہودی سفیر  ڈیوڈ فریڈمین نے کہا ہے کہ صدر ڈونلد ٹرمپ کی انتظامیہ نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے ‘سنچری ڈیل’ کا پروگرام پیش کیا تھا مگر اس پر عمل درآمد کے ٹائم فریم کے بجائے ہم نے عرب ممالک کی اسرائیل سے دوستی کے مشن کوآگے بڑھایا اور اس پرعمل درآمد کررہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ سمجھتے ہیں کہ صدی کی ڈیل پرعمل درآمد سے قبل عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان براہ راست اور اعلانیہ تعلقات کا  قیام ضروری ہے۔ اس کے بعد ہی امریکا صدی کی ڈیل منصوبے پرعمل درآمد کے لیے ٹائم فریم دے سکتا ہے۔ اس کے بعد اسرائیل کو غرب اردن کی 30 فی صد اراضی پراپنے قوانین نافذ کرنے اور فلسطینی ریاست کے قیام کی طرف پیش رفت کی جاسکتی ہے۔

Tags: امریکی سفیرڈیوڈ فریڈ مینصدی کی ڈیلصیہونی ریاستعرب ممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.