• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطین اتھارٹی نے قومی اور اخلاقی جرم کیا: فتح رہنما

اتوار 04-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ghasan-misri فتح کے رہنما غسان مصری نے ’’گولڈ سٹون ‘‘ رپورٹ پر اقوام متحدہ کی بحث رکوانے اور ووٹنگ ملتوی کرانے پر فلسطینی اتھارٹی کی شدید مذمت کی ہے- انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ فلسطینی اتھارٹی کا موقف نہ صرف غلط ہے بلکہ قومی اور اخلاقی جرم ہے- فتح کے رہنما نے سیٹلائٹ چینل القدس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فتح کی زمام کار ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو شخصی فیصلے کرتے ہیں وہ کسی دوسرے سے مشورہ نہیں لیتے- غسان مصری نے مزید کہا کہ فتح کو قومی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے- اسے فلسطینی شہداء کے خون اور اسیران کی قربانیوں کو ضائع نہیں کرنا چاہیے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.