• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی مجاہدین کے قتل میں عباس ملیشیا ملوث ہے: یوسف فرحات

ہفتہ 26-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

yusef-farhat-media-advisor-and-spokesman-of-hamas اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے میڈیا ایڈوائزر یوسف فرحات نے کہا ہے کہ عباس ملیشیا نابلس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین فلسطینی مزاحمت کاروں کے قتل کے جرم میں ملوث ہے- انہوں نے کہا کہ علاقے میں اسرائیلی فوج کی درا ندازی فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز کے تعاون سے عمل میں آئی- یوسف فرحات نے کہا کہ مزاحمت کاروں کی شہادت ایسے موقع پر ہوئی جب حال ہی میں فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب تک وہ فلسطینی صدارتی آفس میں موجود ہیں وہ کسی تیسری انتفاضہ شروع ہونے کی اجازت نہیں دینگے- یوسف فرحات نے مزید کہا کہ محمود عباس آخر کب تک اپنی کرسی کی خاطر فلسطینی عوام کو اسرائیلی جارحیت کی بھینٹ چڑھاتے رہیں گے- واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے نابلس میں تین فلسطینی مزاحمت کاروں کو شہید کر دیا تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.