• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: یمنی صدر

بدھ 09-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

khalid-mishal-with-yemeni-president-ali-abdullah-saleh یمنی صدر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا اصل وطن فلسطین ہی ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہونا چاہیے، یمن فلسطینیوں کے آزاد وطن اور ان کی تحریک آزادی کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے صدر خالد مشعل سے ملاقات کے دوران کیا۔ یمنی صدر نے فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات اور وقت کا تقاضا ہے کہ تمام فلسطینی متحد ہوجائیں، فلسطینیوں کا اتحاد مسئلہ فلسطین کی بہترین خدمت ہے اور اس موقع کو ضائع کیا گیا تو فلسطین میں انتشار اور انارکی میں مزید اضافہ ہوگا جس کا فائدہ اسرائیل کو ہوگا اور مسئلہ فلسطین کو نقصان پہنچے گا۔ دوسری جانب خالد مشعل حماس کی جانب سے مفاہمت کے لیے اب تک کی جانے والی کوششوں سے یمنی سربراہ مملکت کو آگاہ کیا۔ خالد مشعل نے یمن کی جانب سے فلسطینی عوام کی مدد اور مسئلہ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر یمنی صدر کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.