• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

’’فریڈم فلوٹیلا 2‘‘ میں برطانوی الائنس کی شرکت کا اعلان

جمعہ 11-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-freedom-flotilla

برطانیہ کی مختلف تنظیموں کے الائنس نے غزہ جانے والے امدادی قافلے ’’فریڈم فلوٹیلا 2‘‘ میں شریک کا اعلان کردیا۔ گزشتہ سال غزہ کی جانب گامزن قافلے ’’فریڈم فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی غارت گری کی یاد میں اس قافلے میں دنیا بھر کے ساحلوں سے 15 بحری جہاز امسال پھر غزہ کے لیے روانہ ہونگے۔ ترک کی معروف عالمی امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ کی جانب سے مئی میں غزہ کی جانب دوسرے امدادی قافلے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے ممالک سے رضا کار شرکت کا اعلان کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں انسانی حقوق کی 05 تنظیموں کے ایک الائنس نے بھی اہل غزہ کی نصرت کے لیے قافلے کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان کردیا۔ ان تنظیموں میں فرینڈز آف اقصی، اسلامی انیشی ایٹو برطانیہ، سٹاپ وار الائنس اور فلسطینی فورم برطانیہ جیسی تنظیمں بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹر زاھر بیراوی نے بتایا کہ برطانوی الائنس قافلے میں مالی مدد فراہم کریگا اسی طرح ایک خصوصی جہاز پر برطانیہ کے درجنوں انسانی حقوق کے کارکن اور سیاستدان قافلے میں شریک ہونگے۔ انہوں نے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے متعلق اسرائیلی موقف کے اعادے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات عیاں ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین کی ذرہ بھر پرواہ نہیں کرتا لہذا اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں کہ اسرائیل اس مرتبہ پھر وہ ہی جرم دہرائے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس 31 مئی کو فریڈم فلوٹیلا میں شریک ترک جہاز ’’مرمرہ‘‘ پر اسرائیلی قتل عام میں 09 رضا کار جام شہادت نوش کر گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.