• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے لیے علامتی مصری امدادی قافلہ

اتوار 10-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

lifeline-3-convoy-organized-by-the-uk-based-viva-palestina-movement مصری کمیٹی برائے ’’انسداد ناکہ بندی غزہ‘‘ نے غزہ کے لیے علامتی امدادی قافلے کی تیاری کا اعلان کیا ہے جو آئندہ جمعہ کو غزہ کے لیے روانہ ہوگا- قافلے کا مقصد فلسطینیوں کی مدد کرنا اور غزہ کی سرحد پر زیر زمین مصری فولادی دیوار کی تعمیر کو مسترد کرنا ہے- مصری جماعت لیبر پارٹی کے رہنما محمد سخاوی نے غزہ کے لیے یورپی امدادی قافلے ’’شہ رگ زندگی 3‘‘ کے حوالے سے مصری حکومت کے رویے پر تنقید کی- انہوں نے کہا کہ قافلے کے سربراہ اور برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کی جانب سے مصری حکومت پر تنقید ہر اس شخص کی ترجمانی ہے جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا- محمد سخاوی نے کہا کہ شیخ ازھر محمد سید طنطاوی کی جانب سے فولادی دیوار کی تعمیر کے حوالے سے بیانات مصری حکمرانوں کی ہدایات پر جاری کیے جارہے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.