• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کے خلاف اسرائیلی نفسیاتی جنگ

پیر 11-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-tank3 اسرائیل نے غزہ کے خلاف وسیع پیمانے پر نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے۔ اعلیٰ اسرائیلی فوجی اہلکار نے ”المجد” ویب سائٹ کو بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوجی رہنماؤں کی طرف سے بیانات غزہ بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں۔ ان بیانات کا مقصد حماس اور فلسطینی حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے حوالے سے اپنی شرائط میں نرمی لائے اور فلسطینی مفاہمت کے لیے مصری تجاویز قبول کریں۔ اعلیٰ اسرائیلی فوجی اہلکار نے مزید کہا کہ بعض عرب ممالک بھی اس مہم میں شریک ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.