• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ کی پٹی میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق اور 156 نئے مریض

جمعرات 04-03-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق اور 156 نئے مریض
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ کی پٹی میں تیزی پھیلتی  وبا کے ہاتھوں  روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد وائرس کا شکار  ہورہے ہیں جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم گذشتہ 24  گھنٹوں میں 153 افراد کے صحت یاب ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقبوضہ  فلسطین میں وزارت صحت کے جا ری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ایک ہلاکت اور156 نئے کیسز ریکارڈ کیے۔

غزہ کی پٹی میں کورونا وائرس سے متعلق روزانہ کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا قائم کیے کیمپوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2048 لیبارٹری ٹیسٹ کرائے گئے ہیں تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں کم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور صرف 153  لوگ مکمل شفا یاب ہوئے ہیں۔

Tags: صہیونیئزمعالمی وبا کورونا وائرسغزہفسطینی وزارت صحتقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.