• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ پر ایک بارپھر صہیونی فوج کی وحشیانہ بم باری

ہفتہ 27-06-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر ایک بارپھر صہیونی فوج کی وحشیانہ بم باری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونیوں نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  پر دیرالبلح اور بحرخان یونس سمیت متعدد مقامات پرجنگی طیاروں سے بمباری کی،مکانات اور بجلی گھر تباہ کردیئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صہیونی  حکام کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ پر دیر البلح اور خان یونس کے درمیان مزاحمتی مرکز اورشمالی غزہ میں جبالیا کے مقام پر بنے فلسطینی مزاحمتی مرکز سمیت متعدد مقامات پر اسرائیلی  جنگی طیا روں نے شدید بمباری کی۔

 صہیونی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد مکانات اور غزہ کا مرکزی بجلی گھر تباہ ہوگیا اورکئی علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی جس کے بعدشہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ دیر البلح میں صہیونی بمباری سے کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچاتا۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غزہ کے مزاحمت کاروں  کی جانب سے اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ داغے گئے تھے جس کے خلاف کارروائی کی گئی تاہم راکٹ حملوں  میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Tags: راکٹ حملےصہیونی فوجغزہمقبوضہ فلسطینیہودی کالونیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.