(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کےمطابق(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کےمطابق غاصب صیہونی افواج نے آج صبح شمالی علاقے میں محفوظ قرار دیئے جانے والے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چودہ فلسطینی شہید ہوئےاور متعدد زخمی ہوئے۔
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک پچیس فلسطینی شہید اورایک سو بیس زخمی ہوئے۔ سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب تک تینتالیس ہزار چھ سو پینسٹھ فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ تین ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ غاصب صیہونی افواج نے آج صبح شمالی علاقے میں محفوظ قرار دیئے جانے والے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چودہ فلسطینی شہید ہوئےاور متعدد زخمی ہوئے۔
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک پچیس فلسطینی شہید اورایک سو بیس زخمی ہوئے۔ سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب تک تینتالیس ہزار چھ سو پینسٹھ فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ تین ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔