• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں 25 دوائیاں ناپید ہونے سے 377 گردے کے مریض موت کے دہانے پر

اتوار 06-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_medicine1

پانچ سال سے اسرائیلی معاشی ناکہ بندی کی شکار غزہ کی پٹی میں 377 گردے کے مریض 25 اقسام کی دوائیوں کی عدم موجودگی کی بنا پر موت کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ اس بات کا انکشاف یونیسیف کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کیا۔ بین الاقوامی تعاون کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد کاشف نے ورلڈ کڈنی ڈے کے موقع پر ڈاکٹر یونس عوض اللہ کی سربراہی میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ترجمان وفد سے ملاقات میں بتایا اسرائیل کی جانب سے خوراک اور ادویات کی غزہ ترسیل روک دیے جانے کے سبب غزہ میں صحت اور خوراک کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ اس موقع پر یونیسف کے وفد نے سنہ 2011 اور 2012 کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا جس کے مطابق ماں کے دودھ پلانے، ولادت کے بعد ماں کے گھر کے دورے اور بچوں کی خوراک کی فراہمی کے تین پروجیکٹس پر عمل کیا جائے گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر کاشف نے اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق فنڈ ’’یونیسف‘‘ کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور فلسطینی بچوں کے حالات بہتر بنانے کے لیے مزید تعاون کا مطالبہ بھی کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ناروے کی ایک کمیٹی سے ڈاکٹر کاشف کی ملاقات کے لیے بھی ایک اجلاس منعقد کیا جس میں ناروے کی جانب سے فلسطینی قوم کی مدد کے امور پر بات چیت کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.