• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں چھ سوسال قبل ازمسیح کی قبریں دریافت

جمعہ 02-04-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ میں چھ سوسال قبل ازمسیح کی قبریں دریافت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فرانسیسی اسکول آف آثار قدیمہ نے غزہ میں چھٹی صدی عسویی قبل ازمسیح کی قدیم بازنطینی قبروں کی باقیات دریافت کی ہیں، مقام سے اشیاء ضروریات بھی دریافت کی گئ ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی وزارت برائے سیاحت، نوادرات و آثار قدیمہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فرانسیسی اسکول آف آثار قدیمہ کے تعاون سے غزہ شہر کے وسط میں نصیرات کے مغرب میں واقع "تل ام آم عامر” کے نام سے مشہور سینٹ ہلاریون کے مقام پرچھ سوسال قبل ازمسیح کی بازنطینی دور کی قدیم قبریں‌ دریافت کی ہیں۔

جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی کونسل کی مالی اعانت سے جاری سینٹ ہلاریون سائٹ کی بحالی کے منصوبے پر گذشتہ کئی ماہ سے کام جاری تھا جس میں گذشتہ روز کھدائی کرنے والی ٹیموں کو چھٹی صدی عیسوی قبل مسیح کی قدیم بازنطینی قبروں کی باقایت ملی ہیں۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ قبروں کا رخ مشرق و مغرب کی سمت ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دریافت ہونے والے قبریں بازنطینی راہبوں کی ہوسکتی ہے، اس جگہ پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی کےدوران دیواریں تعمیر کی گئیں جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ اس سے قبل سینٹ ہلاریون خانقاہ کافر رومن دور میں آباد تھا۔

Tags: بازنطینیسینٹ ہلاریونغزہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.