• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں ملازمین یونین کے وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات

ہفتہ 14-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fathi-hammad غزہ میں فلسطینی ملازمین کی یونین کے وفد نے وزیر داخلہ فتحی حماد سے ملاقات کی اور انہیں ملازمین کی مشکلات کے حوالے سے آگاہ کیا- وفد میں یونین کے سربراہ اور انتظامی کمیٹی کے ارکان شامل تھے- فتحی حماد نے اس موقع پر یونین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یونین سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ملازمین کی بہبود کے لیے جو کوششیں کر رہی ہے وہ قابل قدر ہیں- یونین کے وفد کے سربراہ محمد صیام نے فتحی حماد سے ملاقات کو تسلی بخش قرار دیا- انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان ملازمین کی بہبود کے لیے متعدد میدانوں میں مشترکہ سرگرمیوں پر اتفاق کیا گیا- اس موقع پر محمد صیام نے غزہ میں امن و امان بحال رکھنے پر فتحی حماد کو خراج تحسین پیش کیا اور ملازمین کی طرف سے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.