• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں جنگی تربیت کے دوران القسام کے دو ارکان شہید چار زخمی

منگل 24-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-brigades4 غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے”الشجاعیہ” تربیتی مشقوں کے دوران القسام بریگیڈ کے دو ارکان شہید اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح نماز فجر کے بعد اس وقت پیش آیا جب حماس کے زیر انتظام عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے اراکین ایک جنگی معرکے کی تیاری کر رہے تھے۔ شہید ہونے والوں کے نام محمد شعبان النواتی اور احمد محمد غنیہ بتائے جاتے ہیں، جبکہ چار زخمی ارکان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق یہ حادثہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہوا، جس کے باعث قریب ہی موجود القسام بریگیڈ کے دو مجاہدین شہید اور دیگر چار زخمی ہو گئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.