• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں القدس فلم فیسٹیول کا انعقاد

اتوار 08-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-film-festival-mahragan غزہ میں جامعہ فلسطین نے پہلے بین الاقوامی القدس فلم فیسٹیول کی تیاریاں شروع کردی ہیں- فلم فیسٹیول کے چیئرمین ڈاکٹر حسین ابو شنب نے کہاہے کہ فیسٹیول میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی فن کاروں، فلم پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرکو دعوت نامے ارسال کئے جانے کا کام شروع ہوگیا ہے- انہوں نے فلم فیسٹیول کے انعقاد کے لیے تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں کہا ہے کہ فلم فیسٹیول کے انعقاد سے فلسطینی ثقافت اور مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا- انہوں نے مزید کہاکہ بیت المقدس فلسطین اور اسلامی دنیا کا دل ہے – زمین سے آسمان اور آسمان سے زمین کا دروازہ ہے- انہوں نے مزید بتایا کہ فیسٹیول میں فلمیں شامل کرنے کی آخری تاریخ 30نومبر ہے- واضح رہے کہ فلم فیسٹیول کا انعقاد غزہ کے وسط میں جامعہ فلسطین میں 21تا 23دسمبر 2009ء کو ہوگا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.