• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ میں اسرائیلی گولہ باری سےسات مجاہدین زخمی

ہفتہ 07-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-tanks قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں کی گئی تازہ گولہ باری میں کم از کم سات مزاحمت کار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے غزہ کے مرکزی علاقے شجاعیہ کے علاقے میں مجاہدین کے ٹھکانوں پر بھاری توپخانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سات اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ اسرائیل کی طرف سے داغے گئے راکٹ شجاعیہ میں ایک پٹرول پمپ پر بھی گرے جس سے پمپ کو آگ لگ گئی۔ دوسری جانب قابض فوج نے دیر البلح کے علاقے میں ایک مکان میں گھس کردو افرادکو گرفتار کرلیا۔ عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں قابض فوج کی دراندازیوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.