• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ: فتح حماس مخالف مظاہرہ کرانے میں ناکام

جمعہ 11-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-sami-abu-zuhri-hamas-spokesman8

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں گزشتہ کئی ہفتوں کی تیاری کے باوجود حماس مخالف مظاہرے کے انعقاد میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد ثابت ہو گیا کہ فتح مکمل طور پر رسوا ہو چکی ہے اور عوام کو سڑک پر لانے پر قادر نہیں۔ حماس کے ترجمان ابوزھری نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندوں کو بتایا کہ ’’فتح‘‘ کی سر توڑ کوششوں کے باوجود غزہ میں حماس کے خلاف کوئی مظاہرہ نہ نکالا جا سکا۔ فیس بک پر متعدد پیجز، سرکاری ٹیلی ویژن چینل اور اس مقصد کے لیے بنائی گئی خصوصی ویب سائٹ پر بھرپور مہم چلانے کے باوجود کسی نے فتح کی کال پر کان تک نہیں دھرا اور اسے منہ کی کھانا پڑی ہے۔ ابوزھری نے کہا کہ فتح کی جانب سے دس افراد تک کا بھی کوئی مظاہرہ نہ نکالا جا سکا جس سے اس کی ناکامی اور لوگوں کو سڑکوں پر لانے کی قوت کا پول کھل گیا ہے۔ ساری فلسطینی قوم ’’فتح‘‘ کے مذموم مقاصد اور خطرناک ارادوں سے آگاہ ہو چکے ہیں اور اسے صرف فتنہ گر تنظیم قرار دے رہے ہیں۔ ابوزھری نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فتح کی جانب سے ایسی اوچھی حرکتوں کا مقصد مسئلہ فلسطین کو فتنے کا شکار کرنا اور اس ضمن میں اسرائیلی اہداف کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.