• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ جنگ کے دوران بھی محمود عباس اسرائیل سے مذاکرات کے لئے تیار تھے: فلسطینی صدر کا انکشاف

اتوار 20-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israel2 فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران بھی اسرائیل سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتے تھے لیکن تل ابیب نے اسے مسترد کر دیا- لندن سے عربی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’الشرق الاوسط ‘‘سے انٹرویو میں محمود عباس نے کہا کہ 28دسمبر 2008ء کو غزہ جنگ کے دوران فلسطینی مذاکرات کار صائب عریقات نے اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان کو چھ یا سات مرتبہ فون کیا اور انہیں کہا کہ وہ مذاکرات کے لئے واشنگٹن جانے کے لئے تیار ہیں جبکہ شالوم کا جواب تھا کہ آپ حالات نہیں دیکھ رہے؟ الشرق الاوسط کے نمائندے نے جنگ کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے پر حیرت کا اظہار کیا تو محمو دعباس کا جواب تھا ’’ہاں جنگ کے دن بھی مذاکرات ‘‘ محمود عباس نے مزاحمت کے خلاف اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.