• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب پارلیمنٹ کی القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی مذمت

بدھ 04-09-2019
in Uncategorized
0
عرب پارلیمنٹ کی القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عرب پارلیمان نے جمہوریہ ہنڈوراس سمیت دوسرے ممالک کی جانب سےالقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلے تبدیل کرنےپرزوردیا ہے۔

مصر کے شہر قاہرہ میں قائم عرب پارلیمنٹ  کےصدردفتر سے جمہوریہ ہنڈوراس اور ناورو کو مکتوبات ارسال کیے ہیں جن میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔

مکتوبات میں کہا گیا ہے کہ عرب پارلیمنٹ کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اور اس سے القدس میں صہیونی ریاست کے غیرقانونی غلبے کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا غیرذمہ دارانہ، عالمی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اورعرب اقوام اور فلسطینیوں کی دیرینہ خواہشات کی توہین ہے۔خیال رہے کہ 21 دسمبر 2017ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے القدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دیتے ہوئے تمام ممال پر زور دیا تھا کہ وہ القدس کے تاریخی اسٹیٹس کا احترام کریں۔

Tags: القدسجمہوریہ ہنڈوراسعرب پارلیمنٹقاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.