فلسطینی ئینی حکومت کے وزیر اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طالب ابوشعر نے عرب لیگ کے جنرل سیکرٹری اور مسلمان حکمرانوں سے مسجد اقصی کے دفاع کا مطالبہ کیا ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہے ہیں- انتہا پسند یہودی جماعتیں اتوار کے روز یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں- فلسطینی وزیر نے بین الاقوامی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جرائم کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں – ڈاکٹر طالب ابو شعر نے مسجد اقصی کے دفاع کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی نوجوانوں کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا –
یحیٰ سنوار کا عرب مزاکرات کاروں کو پیغام
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر امریکی و اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔ نو ماہ میں پچاس...
Read more