• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عرب امارات کی معروف فلسطینی کاروباری شخصیت نابلس سے گرفتار

منگل 08-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-arrest7

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے پلٹنے والی ایک فلسطینی کاروباری شخصیت کو نابلس سے گرفتار کر لیا ہے۔ 52 سالہ محمود عبد الرحیم مسعود مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں اہل خانہ سے ملاقات کے لیے آنا چاہتے تھے کہ صہیونی اہلکاروں نے حراست میں لے کر بتاح تکفا کے تفیتشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس سولی ڈیریٹی فاؤنڈیشن کے تحقیق کار احمد بیتاوی نے کہا کہ مسعود نامی فلسطینی شہری 26 سالوں سے بیرون ملک آباد ہیں۔ ان کا شمار امارات کے بڑے تاجروں میں ہوتا ہے۔ ان کی وہاں کئی کمپنیاں اور فیکٹریاں ہیں جن کی پروڈکٹس دنیا کے کئی ممالک میں بھیجی جاتی ہیں۔ بیتاوی کا کہنا تھا کہ مسعود نابلس میں اپنے خاندان سے ملاقات کے لیے آئے تھے کہ انہیں گرفتار کر لیا گیا، چار ماہ قبل بھی وہ نابلس کا دورہ کر چکے ہیں تاہم اس وقت اسرائیل نے ان سے کوئی تعرض نہ کیا تھا۔ تحقیق کار کے مطابق اسرائیلی حکام ہر ماہ فلسطین آنے اور باہر جانے والے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرتے ہیں۔ یہ افراد تعلیم کے حصول، علاج، اہل خانہ سے ملاقات یا عمرہ و حج کی ادائیگی کے لیے سعودیہ عرب کا سفر کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.