• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عالمگیریت مخالف تنظیم کا غزہ کی طرف یکجہتی مارچ کا اعلان

اتوار 15-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-anti-globalization-march "عالمگیریت کی مخالف عالمی تنظیم اور امریکا، اسرائیل بالادستی مخالف محاذ” نے آئندہ ماہ دسمبر کی ستائیس تاریخ کو مصر سے غزہ کی طرف یکجہتی امن مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یکجہتی مارچ کا اعلان غزہ پر اسرائیلی حملے کی یاد میں کیا گیا ہے۔ تنظیم کے زیرانتظام یہ ریلی رفح کے راستے غزہ داخل ہو گی جس کی قیادت سابق امریکی صدر جمی کارٹر اور جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کریں گے۔ گزشتہ روز قاہرہ میں تنظیم کے مقامی دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ریلی کا مقصد اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے اور جنگ کے دوران اہل غزہ کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کو بے نقاب کرنا ہے۔ مارچ کو”عظیم آزادی ” کا نام دیا گیا ہے جبکہ اس دوران ہمارا نعرہ”غزہ اور عالمی ضمیر” ہوگا۔ بیان میں کہا گیا کہ عالمگیریت مخالف محاذ کے اس پروگرام میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کے 150 اداروں کے مندوبین، دنیا بھر سے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز، ہالی وڈ اور فلم کی دنیا سے وابستہ افراد اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ بیان میں کہا گیا کہ تنظیم غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے امریکا سمیت دنیا کے مختلف براعظموں میں سیمینارز اور جلسے جلوسوں کا اہتمام کرے گی تاکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد تازہ کرتے ہوئے متاثرین جنگ سے اظہار یکجہتی کیا جا سکے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.