• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ

پیر 01-02-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب صیہونی فوج نے فلسطینی آبادی میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر گھریلوں ساختہ بوتل بم اور پتھراؤ کیا جس سے دو صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے علاقے عصیدہ کے مقام پر فلسطینیوں اور صیہونی فوج میں اس وقت تصادم ہوا جب قابض فوج نے تلاشی کے نام پر شہریوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

ردعمل میں قابض فوج نے فلسطینی مظاہرین پر بھاری مقدار میں آنسو گیس اور براہ راست ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کی زد میں آکر کم سےکم 8 فلسطینیو نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ گھریلوساختہ پیٹرول بم اور پتھراؤ سے دوصیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

واضح رہے کہ قابض صیہونی فوج طاقت کے بے دریغ استعمال سے نہتے فلسطینی شہریوں کو بیت امر سے بے دخل کرنے کیلئے غیر قانونی اور انتقامی حربوں کااستعمال کررہی ہے ، صیہونی حکومت بیت امر کی 30 فی صد اراضی پر پہلے دو غیر قانونی صیہونی آبادیوں غوش عتصیون اورافرات قائم کر چکی ہے۔اسرائیلی فوج نے بیت امر کے فلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے اس کے داخلی راستے پر ایک فوجی چوکی اور ایک کنٹرول ٹاور قائم کر رکھا ہے۔

Tags: الخلیلبیت امرصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.