• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج نے یہودی بستی کے قریب سے گزرنے والے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا

پیر 26-08-2019
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم اپنے عروج پر پہنچ گئےہیں ، رات گئے غزہ پر اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی، فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کا عمل جاری، زرعی زمینوں اورپانی کے ذخیروں کی تباہی روازنہ کی بنیاد پر جاری ہے اور اب فلسطینیوں کو صیہونی بستیوں کے قریب سے گزرنے کی بھی اجازت نہیں، گزشتہ روز صیہونی فوج نے یہودی بستی کے قریب سے گزرنے والی فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا ۔

صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کیلئےتعمیرکی گئی غیرقانونی یہودی بستی كريات أربع کے نذدیک سے گزرنے کے جرم میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان عثمان جہوروی کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق 16سالہ فلسطینی نوجوان بیت المقدس کے جوارمیں تعمیر یہودی بستی كريات أربع کے نزدیک سے گزررہا تھا اس دوران چیک پوسٹ پرروکا گیا اورکسی سنگین جرم میں ملوث مجرم کی طرح گرفتارکرلیاگیا۔

ہفتے کےروزہونےوالے بم حملے جس میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے تھے  کے بعد بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے غیرمعمولی کارروائیاں اور سیکیورٹی کے انتظامات دیکھنے میں آرہے ہیں

Tags: عثمان جہورویغیرقانونی یہودی بستیفلسطینی نوجوانیہودی بستی كريات أربع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.