• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں پانچ فلسطینی اغواء

پیر 15-07-2019
in Uncategorized
0
صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں پانچ فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فو ج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو اغوا کیے جانے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز اتو ار کو مختلف علاقوں سے 5 فلسطینی شہری اغوا کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح   مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیاں کی جن میں پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیا۔

فلسطینی پولیس کے مطابق یہ کارروائی بیت الحم کے علاقے میں پیش آئی  جہاں سے احمد اور منذرلتعمرہ نام کے نوجوانوں کو اغوا کیا گیا جب کہ الخلیل میں اسرائیلی فوج نے عبدالرحمن نامی شہری کو اسکے گھر سے اغوا کیا۔

شین بیت کے علاقے سے بھی ایک شہری کو صیہونی فوج کی جانب سے اسرائیلی تفتیشی مرکز میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا گیا۔

جب کہ صہیونی فوج نے ایک نوجوان عمر ابو الرب کو جنین کے قریب جلبون گاوں سے اغوا کیا۔

Tags: اغوا کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا گیاایک نوجوان عمر ابو الرب کو جنین کے قریب جلبون گاوں سے اغوا کیاصیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 5فلسطینی اغواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.