• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی پولیس کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی نوجوان شہید

منگل 01-09-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی پولیس کا دعوہ ہے کہ فلسطینی نوجوان  نے پولیس کے اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔

اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے قان کی جانب سے خبر جاری کی گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں القدس کے مشرقی علاقے الا اسابت دروازے کے قریب صہیونی پولیس  نے ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

خبر کے مطابق صہیونی پولیس کے ترجمان نے دعوہ کیا ہے کہ شہید ہونے والے  فلسطینی نوجوان  نے  القدس کے مشرقی علاقے الا اسابت دروازے کے قریب پولیس اہلکاروں پر چاقو سے وارکرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے نوجوان کو شہید کردیا ۔

صہیونی پولیس کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک خاتون کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے تاہم خاتون کے زخم شدید نوعیت کے نہیں بتائے جاتے  ۔

Tags: الا اسابتالقدسصہیونی پولیسصہیونیئزمنشریاتی ادارے قان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.