• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی سازش کےخلاف فلسطینی اٹھ کھڑےہوں: حماس اور اسلامی جہاد تنظیم

اتوار 28-06-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی سازش کےخلاف فلسطینی اٹھ کھڑےہوں: حماس اور اسلامی جہاد تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی عوام اپنی قوت کو مجتمع کریں اور مزاحمتی قوتوں کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دشمن کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اسلامی جہاد اور (حماس)

اطلاعات کےمطابق گزشتہ روز اسلامی جہاد اور اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہےجس کےمطابق فلسطینی مسلمانوں کو خبردارکرتے ہوئے ہدایت کی ہےکہ اب قابض صہیونی ریاست کی مغربی کنارے اور وادی اردن کے الحاق کی سازش ناکام بنانے لیےسڑکوں پرنکلیں اور دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے مسلح مزاحمت سمیت تمام مزاحمتی طریقے اختیار کریں۔

ذرائع  کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کی تنظیم نے فلسطینی عوام کو اپنی قوت مجتمع کرنے اور مزاحمتی قوتوں کےدرمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دشمن کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ترغیب دی ہے ۔

واضح رہے کہ دونوں جماعتوں کی قیادت نے زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ فلسطینی اراضی پرقبضے، وادی اردن اور غرب اردن پر اسرائیلی خود مختاری اور فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع باطل اقدامات ہیں۔

Tags: اسلامی جہادحماسصہیونیئزممقبوضہ فلسطینیہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.