• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

 صہیونی جیل میں گزشتہ 28 سال سے قید 2 فلسطینی

بدھ 06-01-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی جیل میں گزشتہ 28 سال سے قید 2 فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج  کے ہاتھوں فلسطینی باشندوں کو ذہنی اور جسمانی اذیتوں کا نشانہ بنایاجانا اور انہیں بے بنیاد الزامات لگا کر صہیونی انتظامی حراست میں ڈال کر غیرانسانی سلوک کا شکار کرنا معمول ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حراست میں گزشتہ 28برسوں سے تشدد کا نشانہ بننے والے عایدہ کیمپ کے رہائشی 2 فلسطینی قیدی ناصر اور محمود ابوسرور کے اہل خانہ اور دیگر علاقہ مکینوں کی جانب سے مظلوم قیدیوں کے خاندان نے صہیونی غیر قانونی انتظامی جیلوں میں قید فلسطینی اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کر تے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

قیدی ناصر اور محمود ابوسرور کے گھر کے باہر متعدد فلسطینی مظاہرین  نے صہیونی جیل انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار  یکجہتی کرتے ہوئے  قابض عدالت سے مظلوم فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ جاری رکھا۔

Tags: صہیونی حراستعایدہ کیمپفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.