• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی تشددسے متاثرہ فلسطینیوں کی معاونت کیلئے قانونی اجلاس

جمعرات 04-07-2019
in Uncategorized
0
صہیونی تشددسے متاثرہ فلسطینیوں کی معاونت کیلئے قانونی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ ) القد س یونیورسٹی کے شعبہ برائے قانون کا یوم یکجہتی برائے متاثرین تشدد کے موقع پر انسانی حقوق کمیشن کے تعاون سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی یوم برائے متاثرین تشدد کے موقع پر القدس یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے تحت اہم قانونی اجلاس کا انعقاد ہوا،جس میں کمیشن برائے انسانی حقوق کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی جیلوں میں قید اور اسرائیلی مظالم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کو درپیش قانونی مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یونیورسٹی کے شعبہ برائے قانون کے سربراہ محمد خلفہ علی عمل جو کہ فلسطینی سول سوسائٹی کے ساتھ سماجی رابطوں اور بات چیت کے لیے مشہور ہیں، نے کہا کہ اس قسم کے اجلاس فلسطینی عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی وصولیابی کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔

عوامی مفاد عامہ سے متعلق قانونی شعبہ کے سربراہ نجاح دقماق نے یونیورسٹیوں کے عوامی شعور ابھارنے سے متعلق کردار کو سراہا،انہوں نے کہا کہ اس بات کو بھی پھیلانے کی ضرورت ہے کہ دنیا بھر میں موجود تشدد کے انسداد کے لیے بنائے گئے قوانین کا جائزہ لیے ہوئے مقامی قوانین میں موجود سقم دور کیے جائیں۔ دیگر مقررین نے بھی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے معاملے پر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے،اور اس سنگین معاملے پر عالمی برادری کو فوری متوجہ کرنے کے ضرورت ہے کیوں کہ فلسطینیوں کا خون بھی اتنا ہی مقدس ہے جتنا دنیا میں موجود باقی اقوام کا اہم ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.