• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شمالی غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی، 50 بچوں سمیت مزید 84 فلسطینی شہید

درجنوں تاحال تباہ شدہ عمارات کےملبے تلے دبے ہوئے ہیں

ہفتہ 02-11-2024
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 391دن: 24 گھنٹوں میں 41 شہید 131 زخمی
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کوآج393 دن مکمل ہوگئے ۔عالمی برادری کی خاموشی اور اسرائیلی ہٹ دھرمی سے غزہ ہرگزرتے دن شہداء کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے پرچار ہفتوں سے بدترین محاصرے کے دوران وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجےمیں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوان 50 سے زائد بچوں سمیت مزید84 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں تاحال تباہ شدہ عمارات کےملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.