سوئٹزرلینڈ کے گرین پارٹی کے ممبر پارلیمان نے وزارت امیگریشن کے اس فیصلے (جس میں انہوں نے فلسطینی مہاجرین کو غزہ بھیجنے کا حکم دیا تھا) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی اسرائیلی ناکہ بندی کی زد میں ہے اور کہا کہ غزہ ایک کھلی جیل کی مانند ہے انہوں نے واضح کیا کہ ایسے اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں اور ایسے تمام اقدامات ناقابل قبول ہیں سویڈش قانون دان نے کچھ دن قبل سوئٹزرلینڈ کے ایک معروف اخبار افتون بلادت میں وزارت امیگریشن کے اس فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطینی خاندان کو غزہ منقتل کر دیا جائے گا رکن پارلیمان کے مطابق ایک بچی جس کا والد فلسطینی اور والدہ سویڈیش ہے نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اسرائیلی ناکہ بندی کی زد میں ہے اور اسرائیلی انسانی حقو۔ق کے تمام قوانین کو پس پشت ڈال چکے ہیں ۔ اس بچی نے واضح کیا غزہ کی پٹی میں 80 فی صد لوگ غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں