• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سنگ باری سے اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی

جمعرات 03-01-2019
in Uncategorized, خاص خبریں, فلسطین
0
سنگ باری سے اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے پتھراؤ کے نتیجے میں اسرائیلی بس ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینیوں کی سنگ باری کے نتیجے میں اسرائیل کا ایک بس ڈرئیور زخمی ہوگیا۔ پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے ڈرائیور کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج اورپولیس نے بیت المقدس میں فلسطینیوں پر سنگ باری پر سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں تاہم اس کے باوجود فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں اور صیہونی آباد کاروں پر سنگ باری کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسپابندیاںپتھرڈرائیورسنگ باریصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.