• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق فلسطینی وزیرکا کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کی رہائی کامطالبہ

پیر 26-08-2019
in Uncategorized
0
فلسطینی اسیر باسم صیاھ کو فوری رہا کیا جائے۔سابق فلسطینی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )سابق فلسطینی وزیر برائے اسیران وصفی قبا نے اسرائیلی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی قید میں محبوس فلسطینی قیدی باسم سیاھ کو فوری طور پر قید سے رہا کر کے اسپتال منتقل کیا کرے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کے معاملات دیکھنے والے سابق فلسطینی وزیر وصفی قبا نے اسرائیلی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پراسرائیلی جیل میں قید بیماراسیرباسم کی رہائی کا ااعلان کرے تا کہ اس کو فوری طورپراسپتال منتقل کیاجاسکے۔

انکا کہنا تھا کہ باسم تین الگ اقسام کے کینسرمیں مبتلا ہے اوراپنی زندگی کی جنگ لڑرہا ہے جو اس وقت کومہ میں ہے جس کے باعث اسکی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اگراس کوکچھ ہوا تو صہیونی انتظامیہ اسکی ذمہ دار ہوگی۔

جا سکے۔

Tags: صہیونی انتظامیہکینسر کے مریض فلسطینی قیدیوصفی قبا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.