• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رفح کراسنگ کو دو طرفہ آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

منگل 22-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rafah-border-crossing

قاھرہ حکام نے غزہ اور مصر کے مابین رفح کراسنگ کو مصر کی جانب جانے کے لیے بھی کھول دیا ہے اس سے قبل مصر میں پھنسے فلسطینیوں کو غزہ بھیجنے کے لیے کراسنگ کھولی گئی تھی۔ تین ہفتوں کی بندش کے بعد مصر جانے کی اجازت کے بعد اہل غزہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مصر میں عوامی تحریک کے بعد اس ماہ کے آغاز میں رفح کراسنگ کو بند کر دیا گیا تھا، گزشتہ جمعہ کو اسے مصر سے غزہ آنے والوں کے لیے کھولا گیا جبکہ اب تین روز کے لیے دونوں اطراف آمد و رفت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق کہ منگل کی صبح کراسنگ کھولے جانے کے بعد بسوں نے مصر کی جانب جانا شروع کردیا ہے۔ تاہم مصری حکام کی جانب سے مصر آنے کی محدود اجازت دی گئی ہے اور مریضوں، طلبہ اور مصر میں رہائش اور ویزوں کی درخواست دینے والوں پر مشتمل 300 افراد ہر روز مصر جاسکیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند ایام میں رفح کراسنگ کے ذریعے مصر جانے کی درخواست دینے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.