(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے پولیس کے ہمراہ بیت المقدس کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں گھر گھرتلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی توڑ پھوڑ لوٹ مارکے ساتھ شہریوں کو زدوکوب کیا۔
صیہونی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ رات بیت المقدس کے مخلتف علاقوں میں گھرگھر تلاشی کے دوران اسرائیلی فوج نے 3 بچوں سمیت سات فلسطینیوں کوگرفتارکیا ہے۔
ترجمان صیہونی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گرفتار افراد کو مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتارکیا گیاہے۔
واضح 
