• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

دہشت گرد یہودیوں کی ہلاکت پر فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے ہرجانے ادا کرنے کی شدید مذمت

بدھ 16-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-sami-abu-zuhri-hamas-spokesman

فلسطین میں متنازعہ صدر محمود عباس نے اسرائیل کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں واصل جہنم ہونے والے یہویوں کے لواحقین کو ہرجانے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے.دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور جہاد اسلامی سمیت فلسطین کئی نمائندہ تنظیموں نے فیصلے کو”مجرمانہ اقدام” قرار دیا ہے. غزہ میں حماس کےترجمان ڈاکٹر سامی ابو زہری نے مرکزاطلاعات فلسطین کے لیے جاری ایک خصوصی بیان میں کہا کہ محمود عباس نے مجاہدین کے حملوں میں ہلاک ہونے والے یہودیوں کے لواحقین کو ہرجانے ادا کرنے کا اعلان کر کے فلسطینیوں کےزخموں پر نمک پاشی کی ہے. انہوں نے استفسار کیا کہ محمود عباس کو وہ ہزاروں فلسطینی شہداء کیوں یاد نہ رہے جو صہیونی فوج کی سفاکیت کا نشانہ بنائے گئے اور انہیں نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا. صدرعباس ان لاکھوں فلسطینیوں کو کیوں فراموش کر رہے ہیں جو قابض اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی میں اپنے جسمانی اعضاء سے محروم زندگی او ر موت کی کشمکش میں ہیں یا ہمیشہ کے لیے معذور ہو چکے ہیں. ترجمان نے کہا کہ فلسطینی یہودیوں کی ہلاکتوں پر کیوں معافی مانگیں اور ھرجانہ ادا کریں. معافی تو اسرائیل کو مانگنی چاہیے. جس نے فلسطینی عوام کےحقوق غصب کر رکھے ہیں اور مزید غصب کرنے کے لیے بہیمانہ سفاکیت کا مظاہرہ کر رہا ہے. سامی ابوزھری نے کہا کہ یہودی مہلوکین کے لواحقین کو ہرجانے ادا کرنے کا اعلان کرے صدر عباس نے فلسطینی تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا ہے. اس سے دنیا میں یہ تاثر جائے گا کہ فلسطین میں مظلوم صرف یہودی ہیں. انہوں نے کہا کہ محمود عباس خود کو فلسطینیوں کا نمائندہ سمجھتے ہیں تو اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے صہیونی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضہ طلب کریں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.