• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خود فلسطینیوں نے اسرائیل کو بچایا: اقوام متحدہ

بدھ 07-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

folik مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ فولک نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کو دنیا کی مذمت سے بچایا- رچرڈ فولک نے جنیوا سے بیان میں کہا کہ انہیں حیرانی ہوئی کہ آخری وقت پر فلسطینی اتھارٹی کے سفیر نے عالمی انسانی حقوق کمیشن میں غزہ جنگ کے متعلق گولڈ سٹون رپورٹ پر ووٹنگ کو مارچ تک ملتوی کرنے کا کہہ دیا جو کہ رپورٹ میں اسرائیل کے خلاف تجویز کی گئی سفارشات کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے- رچرڈ فولک نے کہا کہ انہیں یقین نہیں آرہا کہ خود فلسطینیوں نے اسرائیل کو اس مشکل سے نکالا- حالانکہ اسرائیل کے پاس اس مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں تھا- بعض فلسطینی ذرائع کے اندازوں کے مطابق محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دباؤ پر گولڈ سٹون رپورٹ پر ووٹنگ ملتوی کرائی- نیتن یاہو نے محمود عباس کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے گولڈ سٹون رپورٹ پر ووٹنگ نہ رکوائی تو مغربی کنارے میں ان کے بیٹے کی موبائل فون کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.