• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ہفتہ 26-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khalid-mishaal-hamas-politburo-chief1

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی بن عبد اللہ سے ملاقات کی ہے۔ عمان میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں نے فلسطینیوں کو درپیش مسائل اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی۔ عمان کی نیوز ایجنسی کے دونوں جانب سے باہمی تعاون اور ترقیاتی امور گفتگو کا حصہ رہے۔ رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے ملکی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ خیال رہےکہ خالد مشعل آج (بروز ہفتہ) ہی عماس پہنچے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.