• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کسی صورت مزاحمت سے دستبردار نہ ہوگی: ڈاکٹر خلیل الحیہ

جمعرات 26-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-khalil-al-hayya اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی سیاسی بیورو کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کا آپشن حماس کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے اور ہم اس سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے- انہوں نے یہ بات غزہ شہر کے مشرق میں ہونے والی ایک جہادی کارروائی کے دوران شہید ہونے والے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مجاہدین محمدالنواتی اور احمد ابوغنیما کی تدفین کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی- ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا کہ مزاحمت ہی وہ واحد راستہ ہے جس پر چل کر فلسطینی اپنے غضب شدہ حقوق حاصل کر سکتے ہیں- انہوں نے کہا کہ ان دونوں مجاہدین کی شہادت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ قسام بریگیڈ کے جانباز ابھی تک میدان جنگ میں ڈٹے ہوئے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.