• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس صرف فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے جدو جہد کررہی ہے، موسیٰ ابو مرزوق

ہفتہ 15-02-2020
in Uncategorized, حماس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس صرف فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے جدو جہد کررہی ہے، موسیٰ ابو مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سینئر رکن نے اپنے حوالے سے کویتی اخبارمیں شائع ہونے والے بیان کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے من گھڑت بیانات صحافتی پیشہ ورانہ اور اخلاقی اصولوں کے منافی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کویت کے ایک قومی اخبار میں اپنے نام منسوب ایک بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نام سے منسوب شائع ہونےوالے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔

 

انھوں نے کہا کہ کویت کے اخبار’الجریدہ’ میں ان کے نام سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا تھاکہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے نام نہاد امن منصوبے "صدی کی ڈیل ” کے خلاف دوسرے ممالک میں محاذ کھولا جائےگا کی سختی سے تردید کرتے ہوئے حقائق کے منافی قرارد یا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ اس طرح کے من گھڑت بیانات صحافتی پیشہ ورانہ اور اخلاقی اصولوں کے منافی ہے۔ حماس کسی دوسرے ملک کی قیمت پر فلسطینی قوم کے حقوق کے لیے جدو جہد نہیں کررہی ہے۔

Tags: حماسصدی کی ڈیلفلسطینی قومقابض ریاستکویتی اخبارموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.