• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 8 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حسنی مبارک کے نظام کےخاتمے پر حماس کی مصری قوم کو مبارکباد

ہفتہ 12-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-logo2

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے صدرحسنی مبارک کے تیس سالہ استبدادی دورحکومت کے خاتمے پرمصری حکومت کو مبارک باد دی ہے. حماس نے مصری عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مستقبل کی پیش بندی عرب اور عالم اسلام کے مفادات کو پیش نظر رکھ کر کرے.
حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ تنظیم مصرمیں عوامی انقلاب نتیجے میں آنے والی اس غیرمعمول تبدیلی پرمصری عوام کومبارک باد پیش کرتی ہے. مصری عوام نے انقلاب کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں اورحماس مصریوں کی ان قربانیوں کا احترام کرتی ہے.
حماس جہاں موجودہ مشکل حالات میں مصری عوام کے ساتھ ہے وہیں برادرملک کی تعمیرو ترقی میں اس کے ساتھ ہرممکن تعاون کے لیے بھی تیارہے.
حماس نے اپنے بیان میں امید ظاہرکی ہے کہ حسنی مبارک کے استبدای نظام حکومت کےخاتمےکے بعد یہ امید کی جا سکتی ہے کہ مصرخطے میں اپنا قائدانہ کردار دوبارہ شروع کرے گا. فلسطینیوں کو برادر قوم مصر سے بہت سے توقعات وابستہ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ مصری عوام اپنے کھوئے ہوئے وقار کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کے حل اور صہیونی حکومت کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرے گی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.