• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حسنی مبارک سےاستعفیٰ لے کر مصری عوام نے نئی تاریخ رقم کر دی:ھنیہ

اتوار 13-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister50

فلسطینی محاصرہ زدہ شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مصر میں صدرحسنی مبارک کے تیس سالہ دور اقتدار کے خاتمے کومصری قوم کی فتح عظیم قرار دیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ مصریوں نے حسنی مبارک کواستعفیٰ دینے پر مجبور کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے. مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزیراعظم نے غزہ میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ مصری عوام نے صدرحسنی مبارک کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر کے اپنے زندہ ضمیر کا ثبوت دیا ہے. مصرمیں صرف سیاسی تبدیلی نہیں بلکہ عوامی انقلاب آرہا ہے جس کے خطے پروسیع اور دوررس اثرات مرتب ہوں گے. اسماعیل ھنیہ نے حماس اور فلسطینی عوام کی جانب سے مصری عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے کامیاب انقلاب پر مبارک باد پیش کی. ادھر فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے بھی مصرمیں صدرحسنی مبارک کے نظام کے خاتمے کو تاریخ کا اہم ترین واقعہ قرار دیا ہے. ایک بیان میں احمد بحر نے کہا کہ مصرمیں آنے والے انقلاب سے پوری دنیا خوف زدہ ہے اور سب سے زیادہ خوف صہیونی دشمن کو ہے جو خطے میں اپنے استبدادی عزائم رکھتا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.