• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جہاد اسلامی کا اپنے بیمار اسیر راہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ

پیر 23-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abbas-militia-pro-israel5 فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیر انتظام عباس ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے زیرحراست تنظیم کے بیمار راہنما عبدالفتاح خزیمیہ کو فوری طور پر رہا کرے۔ اتوار کے روز رام اللہ میں تنظیم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالفتاح خزیمیہ نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال کر رکھی ہے جس کے باعث ان کی نہایت تشویشاک ہو چکی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر عباس ملیشیا نے تنظیم کے اسیر راہنما کو فوری طور پر رہا نہ کیا توان کی جان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، جس کی تمام ترذمہ داری عباس ملیشیا پر عائد ہو گی۔ جہاد اسلامی نے اپنے بیان میں عباس ملیشیا اور فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ جیلوں میں بند تمام سیاسی اسیروں کی فوری رہائی کا اعلان کرتے ہوئے گرفتاریوں کا باب مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرے۔ واضح رہے کہ مغربی کنارے میں محمود عباس کے زیر کمانڈ سرگرم فورسز نے مختلف مزاحمتی تنظیموں سے وابستہ ایک ہزار سے زائد افراد کو جیلوں میں ڈال رکھا ہے جنہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.