غزہ میں ایک فلسطینی مجاہد جہادی مہم کے دوران شہید ہو گیا- اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کی طرف سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ بائیس سالہ مجاہد اسامہ زھیر قصاص آج صبح جہاد مہم کے دوران شہید ہوگئے- بیان میں واقعہ کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا گیا-

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.