• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ترکی اور قطر کے ادارے غزہ میں تعمیرنو کے منصوبے کے لئے امداد دینے پر تیار

جمعرات 26-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-jamal-al-khudari1 غزہ کے محاصرے کے خلاف پاپولر کمیٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر جمال الخضری نے بتایا ہے کہ ترکی اور قطر کے تین اداروں نے غزہ کی پٹی میں تعمیرنو کے ایک منصوبے کی مالی معاونت کے لئے ابتدائی منظوری دے دی ہے- انہوں نے کہا کہ قطر کی ریڈکریسنٹ‘ فاخورہ کمپیئن برائے تحفظ طلباء جس کی بنیاد شیخ مزاح بنت نصیرالمسند نے رکھی اور ترک ڈاکٹر زود آئوٹ اس منصوبے کی مالی معاونت کر رہے ہیں اور اس پر کام کا آغاز آئندہ چند ہفتوں میں کر دیا جائے گا- انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد حالیہ اسرائیلی جنگ کے دوران معذور ہوجانے والے فلسطینیوں کو روزگار فراہم کرنا اور انہیں عام دمیوں کی سی زندگی بسر کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.