• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بزرگ فلسطینی رہنما کو’ ام الفحم‘ میں ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا

منگل 01-01-2019
in Uncategorized, فلسطین
0
بزرگ فلسطینی رہنما  کو’ ام الفحم‘ میں ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح کو کفر قنا سے ام الفحم میں ان کی رہائش گاہ پرمنتقل کرنے کے بعد گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح کو ڈیڑھ سال تک اسرائیلی زندانوں قید رکھنے کے بعد کچھ عرصہ پیشتر رہا کر کے کفر کنا کے مقام پر ایک گھر میں نظربند کر دیا تھا۔

اسرائیلی جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے گذشتہ جمعرات کو ام الفحم میں موجود الشیخ رائد صلاح کی رہائش گاہ کا جائزہ لیا جس کے بعد اسرائیلی حکام نے انہیں کفر کنا سے ام الفحم میں ان کی رہائش گاہ پر منتقل کردیا تھا۔

الشیخ رائد صلاح کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا کہ ان کے موکل کو اسرائیلی حکام نے سخت شرائط کے تحت کفر کنا سے ان کی ام الفحم میں موجود رہائش گاہ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں سوشل میڈیا استعمال کرنے، قریبی مسجد میں نماز کی ادائیگی اور عوام سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلرائد صلاحرہائش گاہزندانوںسپرنٹنڈنٹسوشل میڈیاعدالتفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.