• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایک نیا ملک جلد ریاست فلسطین کو تسلیم کرےگا،فلسطینی وزیرخارجہ

پیر 22-07-2019
in Uncategorized
0
ایک نیا ملک جلد ریاست فلسطین کو تسلیم کرےگا،فلسطینی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض الملکی  نے جلد ہی ایک اور ملک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ریاض الملکی نے دعویٰ کیا ہے کہ عنقریب ایک اور ملک ریاست فلسطین کو تسلیم کرے گا جس کے بعد فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 140 ہوجائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کے اس کامیابی کا سہرا فلسطینی قیادت کے سرجاتا ہے جن کی شب روز محنت اور اورعالمی سطح پر فلسطین کا مقدمہ لڑنے کی کامیاب کوششیں رنگ لارہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ بہت جلد لاطینی امریکہ کے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے  جیں میں ایکواڈور اور گرینیڈاس شامل ہیں۔انکا کہنا تھا کے ان ممالک کے دورے میں باہمی دلچسپی کے مشترکہ امور پر بات چیت کی جائے گی۔

Tags: ایک نیا ملک جلد ریاست فلسطین کو تسلیم کرےگا،فلسطینی وزیرخارجہایکواڈور اور گرینیڈاسریاض الملکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.