• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اینٹی محاصرہ قافلہ "رگ جاں 3” وسط دسمبر غزہ پہنچے گا

اتوار 29-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

george-galloway-british-mp برطانیہ کے دارالعوام کے سابق رکن جارج گیلوے کی قیادت میں "رگ جاں 3” قافلہ دسمبر کے وسط میں غزہ کی پٹی پہنچے گا۔ یہ اقدام غزہ کی پٹی کا تین برسوں سے جاری محاصرہ ختم کرانے کے لئے چلائے جانے والے بین الاقوامی قافلوں کی مہم کا حصہ ہے۔ اینٹی محاصرہ اور وفود استقبالیہ کمیٹی کے صدر حمدی شعت نے بتایا کہ "رگ جاں 3” قافلہ رفح کی زمینی سرحد کے ذریعے نصف دسمبر غزہ پہنچے گا۔ اس قافلے کی قیادت برطانوی پارلیمنٹرین جارج گیلوے کریں گے جبکہ وفد میں کئی اعلی سیاسی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔ اتوار کے روز اپنے ایک اخباری بیان میں مسٹر شعت نے کہا کہ قافلے کے کوارڈینٹر کے مطابق ابھی اینٹی محاصرہ کمیٹی کی سفر کے لئے تیاریاں مکمل نہیں ہیں تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برطانیہ سے چھے دسمبر کو قافلہ قبرص روانہ ہو گا، جہاں سے وہ ترکی، شام، اردن سے ہوتا ہوا غزہ پہنچے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.