• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اُردن کی اسرائیلی مصنوعات کی اپنے ملک درآمد پر پابندی

بدھ 09-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israel-boycott

اردن حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسرائیل کی تیارکردہ مصنوعات کی درآمدات و برآمدات پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کےاپنے ملک میں داخلے کو روک دیں. اردن کے ایک قومی اخبار” العرب الیوم” نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں تبایا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی کمپنیوں اور مصنوعات کی ایک فہرست تیار کی ہے اور کہا ہے کہ یہ تمام کمپنیاں مقبوضہ فلسطین کےان علاقوں میں کام کر رہی ہیں جو متنازعہ ہیں اور فلسطینی شہریوں میں قائم یہودی کالونیوں میں اشیاء تیارکر رہی ہیں. لہٰذا ان کمپنیوں اور ان کی تمام مصنوعات کو اردنی مارکیٹ میں رسائی سے روکا جائے. درایں اثناء اردنی وزیرتجارت ھانی الملقی نے کسٹم حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کے اپنے ملک میں داخلے کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کریں. وزیر تجارت کی جانب سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی تیارکردہ فہرست کے مطابق مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیل کی 220 کمپنیاں مختلف نوعیت کی مصنوعات تیار کرتی ہیں. یہ تمام کمپنیاں متنازعہ مقامات پر لگائی گئی ہیں جب تک فلسطینی انتظامیہ اور اسرائیل کےدرمیا ن یہودی بستیوں کا تنازعہ موجود ہے تب تک ان کمپنیوں کی اشیاء کو استعمال میں لانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.