• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انتہاء پسند یہودی ربی نے غیر یہودیوں کے قتل کا فتوی دے دیا

بدھ 09-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_rabbi2

مغربی کنارے کے سب سے بڑے ضلع الخلیل کی قریبی یہودی بستی ’’کریات اربع‘‘ کے یہودی چیف ربی نے تمام غیر یہودیوں کو بغیر کسی رعایت کے قتل کرنے کا فتوی دے دیا ہے۔ ان کے بہ قول یہودیت کے علاوہ کسی بھی دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو بلاججھک قتل کردینا چاہیے۔ علاقے کے سب سے بڑے یہودی مذہبی پیشوا دوو لینور کی جانب سے یہ فتوی دیگر بڑے مذہبی پیشواؤں کی جانب سے تمام عربوں کو بلاتأمل کر دینے کے فتاوی کے تسلسل میں سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب اس فتوے کے بعد مسلمانوں میں مسلمانوں اور عیسائیوں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے جس پر اسرائیلی پولیس نے اس متعصب اور انتہاء پسند یہودی مذہبی پیشوا کی گرفتاری کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اسرائیلی پولیس کی جانب سے اس طرح کے ہر موقع پر ایسے ہی اعلانات جاری ہوتے ہیں جس کا مقصد غیر یہودیوں کی طرفداری نہیں بلکہ یہودیوں کو کسی نقصان سے بچانا ہوتا ہے۔ صہیونی پولیس ایسے اشخاص کو گرفتار کر کے کچھ روز بعد رہا کر دیتی ہے۔ ادھر اسرائیل کے وزیر داخلہ اسحاق اھاروٹووٹز نے یہودی ربی کو گرفتار کرنے کے حکمنامے کو الخلیل پولیس کے سربراہ کی غلطی قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.